پوچھتا ہے جب کوئی کہ دنیا میں محبت ہے کہاں
پوچھتا ہے جب کوئی کہ دنیا میں محبت ہے کہاں؟
مسکرا دیتا ہوں میں اور یاد آ جاتی ہے ماں
پوچھتا ہے جب کوئی کہ دنیا میں محبت ہے کہاں؟
مسکرا دیتا ہوں میں اور یاد آ جاتی ہے ماں
آقا ﷺ کی آمد ہے سجا ہوا زمین و زماں ہے
خوشیاں ہیں جھوم رہا سارا جہاں ہے
حضورﷺ آئے اب راحت و سکوں ہے بس
دکھ درد کوئی رہا ہی کہاں ہے
غم نہ کر تیرے لیے چراغ بن جاؤں گا
خود جل کر تیری راہ میں روشنی کر جاؤں گا
ڈر ہے کہ مجھ سے رسوائیاں نہ ملیں تمہیں
ترک تعلق میں خود ہی سے کر جاؤں گا
اب کے وقت اس قدر تیزی سے گزر گیا
کہ یادیں بھی ٹھیک طرح سے رقم نہ ہو سکیں
ابھی بھی چاند راتوں میں یہاں پریاں اترتی ہیں
اماوس میں ابھی بھی نور میرے ساتھ چلتا ہے
ہوائیں اب بھی مجھ کو دیر تک لوری سناتی ہیں
فضائیں اب بھی میرے ساتھ مل کو گنگناتی ہیں
مزید پڑھیں […]
وعدہ کیتا سے اس نے
دیساں آ کے دید دلبر
ملساں گلے لا کے ملاقات ویلے
ہوسی روح نال گفت و شنید دلبر
دور ہو پھر بھی پاس لگتے ہو
دن کے اجالے میں
دھندلی سی شام لگتے ہو
کوی کہانی ہو داستان ہو تم
اپنے آپ میں پوری اک کتاب لگتے ہو
شاخ سے پھول کو پھر جدا کر دیا
زخم پیڑوں کا کس نے ہرا کر دیا
ایک ٹکڑا خوشی کا تھا رکھا ہوا
جانے کس بات نے غمزدہ کر دیا