آگ تھے ابتدائے عشق میں ہَم

آگ تھے ابتدائے عشق میں ہَم
ہو گئے خاک انتہا یہ ہے
میر تقی میر کی شاعری ، غزلیں، نظمیں اور مشہور اردو اشعار کا مجموعہ پڑھیں- آپ اپنی رومانوی شاعری اور غزلوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں
بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہو
ایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو
چمن میں گل نے جو کل دعویٰ جمال کیا
جمال یار نے منہ اس کا خوب لال کیا
خدا کو کام تو سونپے ہیں میں نے سب لیکن
رہے ہے خوف مجھے واں کی بے نیازی کا