ماں کی دعا نہ باپ کی شفقت کا سایہ ہے
ماں کی دعا نہ باپ کی شفقت کا سایہ ہے
آج اپنے ساتھ اپنا جنم دن منایا ہے
سالگرہ کے عنوان پر مشہور شعرا کا شعری مجموعہ پڑھیے- شاعری کے ذریعے اپنے پیاروں کو سالگرہ کے پیغامات بھیحئے
ماں کی دعا نہ باپ کی شفقت کا سایہ ہے
آج اپنے ساتھ اپنا جنم دن منایا ہے
تمہاری سالگرہ پر دعا ہے یہ میری
کے ایسا روزہ مبارک بار بار آئے
تمہاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
ہزاروں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے
تمہاری سالگرہ كے دن یہ دعا ہے ہماری
جتنے ہیں چاند تارے اتنی ہو عمر تمہاری
رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو