صدا ایک ہی رخ نہیں ناؤ چلتی

صدا ایک ہی رخ نہیں ناؤ چلتی
چلو تم ادھر کو ہوا ہو جدھر کی
الطاف حسین حالی کی شاعری ، غزلوں اور نظموں کا بہترین مجموعہ پڑھیے- آپ اپنے وقت کے مشہور شاعرتھے اور آپ نے مقدس حالی اور مقدس شعروشاعری جیسی مشہور نظمیں لکھیں- انھوں نے اپنے کلام ‘مقدسِ مدوجزر اسلام’ میں اسلامی امت کے عروج و زوال کی داستان بھی بیان کی- ان کی غزل، ربائی اور نظمیں پاکستان اور بھارت میں بہت مقبول ہیں
دِل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہے كہ مٹایا نہ جائے گا
ہم جس پہ مر رہے ہیں وہ ہے بات ہے کچھ اور
عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں
عشق سنتے تھے جسے ہم وہ یہی ہے شاید
خود بہ خود دِل میں ہے اک شخص سمایا ہوا
اس نے اچھا ہی کیا حال نہ پوچھا دِل کا
بھڑک اٹھتا تو یہ شعلہ نہ دبایا جاتا
عشق سنتے تھے جسے ہَم وہ یہی ہے شاید
خود بہ خود ہے دِل میں اک شخص سمایا جاتا