تو انتخابِ رنگ میں مصروف اور ادھر
تو انتخابِ رنگ میں مصروف اور ادھر
کوئی تیرے جنوں میں سیاہ پوش ہو گیا
افسوس کے عنوان پر مشہور شعرا کی شاعری کا مجموعہ پڑھیے- ہماری شاعری کے اس مجموعے میں باقاعدگی سے اضافہ کیا جاتا ہے
تو انتخابِ رنگ میں مصروف اور ادھر
کوئی تیرے جنوں میں سیاہ پوش ہو گیا
مجبوریوں كے نام پہ دامن چرا گئے
وہ لوگ جن کی محبتوں میں دعوے ہزار تھے
کوئی خاموش ہو جائے تو ہم تڑپ جاتے ہیں فراز
ہم خاموش ہوئے تو کسی نے حال تک نہ پوچھا
ہَم سے روٹھا بھی گیا ہَم کو منایا بھی گیا
پِھر سبھی نقش تعلق كے مٹائے بھی گئے
تم میرے لیے اب کوئی الزام نہ ڈھونڈو
چاہا تھا تمہیں اک یہی الزام بہت ہے
گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے
بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا