مواد پر جائیں
SadPoetry
آقا ﷺ کی آمد ہے سجا ہوا زمین و زماں ہے

آقا ﷺ کی آمد ہے سجا ہوا زمین و زماں ہے

قطعہ
  1. آقا ﷺ کی آمد ہے سجا ہوا زمین و زماں ہے خوشیاں ہیں جھوم رہا سارا جہاں ہے حضورﷺ آئے اب راحت و سکوں ہے بس دکھ درد کوئی رہا ہی کہاں ہے

ارسال کنندہ Aamir Imtiaz Aamir

تصحیح بتائیں

مزید حمد و نعت

سب دیکھیں