ابھی میری اپنی سمجھ میں بھی نہیں آ رہی
ابھی میری اپنی سمجھ میں بھی نہیں آ رہی
میں جبھی تو بات کو مختصر نہیں کر رہا
دولائنوں پر مشتمل اشعار کا بہترین مجموعہ پڑھیے- پیار، محبت،درد، افسوس، عشق، دکھ کے عنوان پر بہترین شاعری کا لطف اٹھائیے
ابھی میری اپنی سمجھ میں بھی نہیں آ رہی
میں جبھی تو بات کو مختصر نہیں کر رہا
میں نے سمندر سے سیکھا ہے جینے کا سلیقہ
چپ چاپ سے بہنا، اپنی موج میں رہنا
کبھی جو زندگی کا گوشوارہ دیکھتا ہوں میں
تو ہر مد میں خسارہ ہی خسارہ دیکھتا ہوں میں
جب شہر کے لوگ نہ رستا دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے
دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانا کیا
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
بیٹے ہیں اپنے باپ کی جاگیر کے رقیب
وہ گھر بھی کوئی گھر ہے جس میں بیٹیاں نہ ہوں