Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

غم

چاند بھی نکلا ستارے بھی برابر نکلے

chand bhi nikla

چاند بھی نکلا ستارے بھی برابر نکلے
مجھ سے اچھے تو شب غم کے مقدر نکلے

احمد مشتاقغم

اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد

josh malihabadi (6)

اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد
اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا

جوش ملیح آبادی, دل شاعریغم

بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں

bheer hai bar sare bazar

بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں
آ مرے دل مرے غم خوار کہیں اور چلیں

اعتبار ساجد, دل شاعریغم

غم كے صحرا سے جب گزر آیا

sher-ka-hunar

غم كے صحرا سے جب گزر آیا
شعر کہنے کا پِھر ہنر آیا

دو سطری اشعارغم

دامن جھٹک کے وادئ غم سے گزر گیا

gham poetry

دامن جھٹک کے وادئ غم سے گزر گیا
اٹھ اٹھ کے دیکھتی رہی گرد سفر مجھے

دو سطری اشعار, علی سردار جعفریسفر, غم

ملنے آتا ہے روز غم مجھ سے

udas-shayari

ملنے آتا ہے روز غم مجھ سے
اس نے دیکھا ہوا ہے گھر میرا

تصویر پر شاعری, درد شاعری, دو سطری اشعارغم, گھر

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے

faiz ahmad faiz 2 line

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

امید شاعری, دل شاعری, دو سطری اشعار, فیض احمد فیضشام, غم

چند كے ساتھ کیے درد پُرانے نکلے

چند كے ساتھ کیے درد پُرانے نکلے
کتنے غم تھے جو تیرے غم كے بہانے نکلے

امجد اسلام امجد, تصویر پر شاعریچاند, غم

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 2 3 4 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط