بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیں آ مرے دل مرے غم خوار کہیں اور چلیں