تمہیں بارش پسند ہے مجھے بارش میں تم

تمہیں بارش پسند ہے مجھے بارش میں تم
تمہیں ہنسنا پسند ہے مجھے ہنستے ہوئے تم
تمہیں بولنا پسند ہے مجھے بولتے ہوئے تم
تمہیں سب کچھ پسند ہے اور مجھے بس تم
پیار، محبت اور عشق پر مشہور شعرا کے رومانوی اشعار کا بہترین مجموعہ پڑھیے
تمہیں بارش پسند ہے مجھے بارش میں تم
تمہیں ہنسنا پسند ہے مجھے ہنستے ہوئے تم
تمہیں بولنا پسند ہے مجھے بولتے ہوئے تم
تمہیں سب کچھ پسند ہے اور مجھے بس تم
آنکھ ضبطِ خمار جانے جاں
ایک تازہ بہار جانے جاں
بھول جانا تمہیں ممکن ہی نہیں
اے میرے نو نہار جانے جاں
کان کس نے بھرے ہے یہ تیرے مزید پڑھیں […]
یہ سمجھ کے مانا ہے سچ تمہاری باتوں کو
اتنے خوبصورت لب جھوٹ کیسے بولیں گے
آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے
ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو
اے جانِ جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو
پوری آواز سے اک روز پکاروں تجھ کو
اور پھر میری زباں پر ترا تالا لگ جائے