مواد پر جائیں
SadPoetry
تمہیں بارش پسند ہے مجھے بارش میں تم

تمہیں بارش پسند ہے مجھے بارش میں تم

قطعہ
  1. تمہیں بارش پسند ہے مجھے بارش میں تم تمہیں ہنسنا پسند ہے مجھے ہنستے ہوئے تم تمہیں بولنا پسند ہے مجھے بولتے ہوئے تم تمہیں سب کچھ پسند ہے اور مجھے بس تم

تصحیح بتائیں

مزید بارش شاعری

سب دیکھیں