Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

افسوس شاعری

لکھ كے نام میرا ہتھیلی پہ مٹا دیا ہو گا

لکھ كے نام میرا ہتھیلی پہ مٹا دیا ہو گا
پرانا قصہ ہوں آخر بھلا دیا ہو گا

افسوس شاعری

بس مٹی کا لباس اوڑھنے کی دیر ہے ہمیں اے دوست

بس مٹی کا لباس اوڑھنے کی دیر ہے ہمیں اے دوست
پِھر ہر شخص ڈھونڈے گا آنكھوں میں نمی لے کر

افسوس شاعری, دو سطری اشعار

توڑ گیا وہ ہَم سے ہر تعلق فقط اتنا کہہ کر دوست

توڑ گیا وہ ہَم سے ہر تعلق فقط اتنا کہہ کر دوست
کہہ اجڑے ہوئے لوگوں میں ہَم بسا نہیں کرتے

افسوس شاعری, درد شاعری

ندامت کے دَرو بام پہ ہوئے کفر كے حساب

ندامت کے دَرو بام پہ ہوئے کفر كے حساب
وجدان میں طلوع ہوا صبح کا آفتاب

امکان ہے کے زندان سے ہو جائیں گے رہا
تسخیر کر لیا ہے نفرت کا وہ سیلاب

مزید پڑھیں […]

اداس شاعری - غمگین شاعری, افسوس شاعری

روندتا ہے کیوں دلوں کو وقت کا سفاک پیر

peer

روندتا ہے کیوں دلوں کو وقت کا سفاک پیر
ٹوٹتا ہے کیسے انسان کا بھرم لکھنا اسے

افسوس شاعری, ایمے راؤوقت

عمر بھر ہَم یوں ہی غلطی کرتے رہے غالب

Sad-Urdu-Short-Poetry

عمر بھر ہَم یوں ہی غلطی کرتے رہے غالب
دھول چہرے پر تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے

افسوس شاعریچہرہ

یہ عہد عجب عہد کمو بیش ہے جاناں

4-line-poetry

یہ عہد عجب عہد کمو بیش ہے جاناں
خود تیری گواہی ترے ہم راز نہ دیں گے
تو بھی ہمیں بن دیکھے گزر جائے گا اک دن
کچھ سوچ كے ہم بھی تجھے آواز نہ دیں گے

افسوس شاعری, بےوفا شاعری

میں کسی کو کیا الزام دوں اپنی موت کا حاصل

best-urdu-poetry-sms-2

میں کسی کو کیا الزام دوں اپنی موت کا حاصل
یہاں تو ستانے والے بھی اپنے تھے دفنانے والے بھی اپنے

افسوس شاعری, بدنام شاعری, بےوفا شاعری

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 … 3 4 5 6 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط