لوٹ تو آؤ گے، لوٹاؤ گے دن رات کسے

urdu sad ghazal

لوٹ تو آؤ گے، لوٹاؤ گے دن رات کسے
پھر میسر بھلا آئیں گے یہ لمحات کسے

خوب لگتا ہے ابھی دیس سے پردیس تمھیں
کام ہے خوب یہاں، آتے ہیں سندیس تمھیں
ایک دن دیکھنا پہنچے گی بہت ٹھیس تمھیں

فیصلہ کر جو چکے ہو تو اجازت کیسی
میں تمھیں روک لوں ایسی مری جرأت کیسی
جاؤ تم شاد رہو، سختئ فرقت کیسی مزید پڑھیں […]

اپنی قسمت کو پِھر بَدَل کر دیکھتے ہیں

urdu-ghazal shayari

اپنی قسمت کو پِھر بَدَل کر دیکھتے ہیں
آؤ محبت کو اک بار سنبھل کر دیکھتے ہیں

چاند تارے پھول شبنم سب رکھتے ہیں اک طرف
محبوب نظر پہ اس بار مر کر دیکھتے ہیں

جسم کی بھوک تو روز کئی گھر اجاڑ دیتی ہے
ہم روح رواں کو اپنی جان کر كے دیکھتے ہیں مزید پڑھیں […]