Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

اداس شاعری – مشہور شعرا کی اردو شاعری

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

بات میری کبھی سنی ہی نہیں

بات میری کبھی سنی ہی نہیں
جانتے وہ بری بھلی ہی نہیں

دل لگی ان کی دل لگی ہی نہیں
رنج بھی ہے فقط ہنسی ہی نہیں

مزید پڑھیں […]

داغ دہلوی

سپنے بننے کا حساب رکھا ہے

سپنے بننے کا حساب رکھا ہے
دَرْد كے سہنے کا عذاب رکھا ہے

ساون کی رات میں جنون کا لمحہ
جلتی آنكھوں میں خواب رکھا ہے

مزید پڑھیں […]

درد شاعری

نیند آ جائے تو ملنا تم سے میسر ہو

intezaar-poetry

نیند آ جائے تو ملنا تم سے میسر ہو
جاگتی آنكھوں کا انتظار بڑا مشکل ہے

انتظار شاعری

فنا کر اپنی زندگی کو راح جنون میں اے جوان

فنا کر اپنی زندگی کو راح جنون میں اے جوان
تب کرے گا عبادت جب گناہ کرنے کی طاقت نہ ہو گی

اسلامک شاعری

یہ حسنِ موسم ، یہ بارش ، یہ ہوائیں

barish

یہ حسنِ موسم ، یہ بارش ، یہ ہوائیں
لگتا ہے محبت نے آج کسی کا ساتھ دیا ہے

بارش شاعریموسم

دِل کی ویرانی کا کیا مذکور ہے

mir-taqi-mir

دِل کی ویرانی کا کیا مذکور ہے
یہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا

دل شاعری, میر تقی میر

سراغِ منزل لیے راہِ بے نشاں کی تلاش میں

urdu ghazal

سراغِ منزل لیے راہِ بے نشاں کی تلاش میں
کارواں بھٹک گیا میرِ کارواں کی تلاش میں

امیرِ شہر ہے یہاں میمن ہے کوئی مہر ہے
بے نام ہوئے لوگ فخرو گمان کی تلاش میں

مزید پڑھیں […]

انجم عزیز عباس, غزل شاعری

حَسِین خواب دکھا کے بھول جاتے ہیں

haseen-khawb

حَسِین خواب دکھا کے بھول جاتے ہیں
لوگ اپنا بنا کے بھول جاتے ہیں
جدائی کا نام سن كے رونے والے
کچھ دور جا كے بھول جاتے ہیں

انجم عزیز عباس, جدائی شاعری

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 … 251 252 253 … 296 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط