Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

اداس شاعری – مشہور شعرا کی اردو شاعری

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

تیرے قول و قرار سے پہلے

Apne Kuch Aur Bhi

تیرے قول و قرار سے پہلے
اپنے کچھ اور بھی سہارے تھے

اداس شاعری - غمگین شاعری, دو سطری اشعار, فیض احمد فیض

وفا کا عہد تھا دل کو سنبھالنے کے لئے

Wafa Ka Ehad Tha Dil Ko

وفا کا عہد تھا دل کو سنبھالنے کے لئے
وہ ہنس پڑے مجھے مشکل میں ڈالنے کے لئے

احسان دانش, وفا شاعری

یوں میرے ساتھ دفن دل بے قرار ہو

Chota Sa Ik Mazar

یوں میرے ساتھ دفن دل بے قرار ہو
چھوٹا سا اک مزار کے اندر مزار ہو

اداس شاعری - غمگین شاعری, داغ دہلوی, دو سطری اشعار

محسن میں بات بات پہ کہتا تھا جس کو جان

mohsin-naqvi-poetry

محسن میں بات بات پہ کہتا تھا جس کو جان
وہ شخص آج مجھ کو بے جان کر گیا

تصویر پر شاعری, محسن نقوی

اپنی تباہیوں کا مجھے کوئی غم نہیں

mohabat poetry

اپنی تباہیوں کا مجھے کوئی غم نہیں
تم نے کسی کے ساتھ محبت نبھا تو دی

پیار شاعری - محبت شاعری, درد شاعری, دو سطری اشعار, ساحر لدھیانوی

وہ رات کا بےنوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر

nasir-kazmi-poetry-2-line

وہ رات کا بےنوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر
تیری گلی تک تو ہَم نے دیکھا پِھر نہ جانے کدھر گیا وہ

ناصر کاظمیمسافر

بیمار کو مرض کی دوا دینی چاہئے

rahat indori

بیمار کو مرض کی دوا دینی چاہئے
میں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہئے

دو سطری اشعار, راحت اندوری

یہ نظر منتظر ہے تیری آج بھی

4 line urdu shayari

یہ نظر منتظر ہے تیری آج بھی
دِل کسی اور سے آشنا ہی نہیں

میں کیوں رستہ دوں کسی اور کو
جب کوئی تیرے جیسا بنا ہی نہیں

انتظار شاعری, چار سطری اشعار, دل شاعری, عمیر شہزادنظر

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 … 203 204 205 … 296 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط