یہ نظر منتظر ہے تیری آج بھی یہ نظر منتظر ہے تیری آج بھی دِل کسی اور سے آشنا ہی نہیں میں کیوں رستہ دوں کسی اور کو جب کوئی تیرے جیسا بنا ہی نہیں