مواد پر جائیں
SadPoetry
وہ رات کا بےنوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر — ناصر کاظمی

وہ رات کا بےنوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر

  1. وہ رات کا بےنوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر تیری گلی تک تو ہَم نے دیکھا پِھر نہ جانے کدھر گیا وہ

تصحیح بتائیں

ناصر کاظمی کا مزید کلام

تمام کلام