Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

ایمے راؤ

وہ جو کہتا تھا عشق میں کیا رکھا ہے

ranjha

وہ جو کہتا تھا عشق میں کیا رکھا ہے
ایک ہیر نے اسے رانجھا بنا رکھا ہے

ایمے راؤ, دو سطری اشعار, عشق شاعری

تیری صورت کو دیکھنے والے

nasha-poetry1

تیری صورت کو دیکھنے والے
سنا ہے کوئی اور نشہ نہیں کرتے

ایمے راؤ, حسن شاعری

میں نئے معصوم بہاروں میں تمہیں دیکھا ہے

4-line-poetry-in-urdu1

میں نئے معصوم بہاروں میں تمہیں دیکھا ہے
میں نے پرنم ستاروں میں تمہیں دیکھا ہے
میرے محبوب تیری پردہ نشینی کی قسم
میں نے اشکوں کی قطاروں میں تمہیں دیکھا ہے

ایمے راؤ, چار سطری اشعار

پتہ ہے مجھے یا بارشیں کیوں پسند ہیں

پتہ ہے مجھے یہ بارشیں کیوں پسند ہیں
یہ برستی ہیں اداس لوگوں کی طرح

ایمے راؤ, بارش شاعری

چارگر ، آج ستاروں کی قسم کھا کے بتا

چارہ گر ، آج ستاروں کی قسم کھا کے بتا
کس نے انساں کو تبسم کے لیے ترسایا

ایمے راؤ, دو سطری اشعار

دسمبر کی سرد اُداس کالی راتوں میں

دسمبر کی سرد اُداس کالی راتوں میں
تیرے ہجر کے ناگ بہت ڈسا کرتے ہیں

ایمے راؤ, دسمبر شاعری, دو سطری اشعار

یہ سوحانا موسم عاشقی اور تمہاری آنکھ کے سوال ؟

ye mosam aur aankhein

یہ سہانا موسم عاشقی اور تمہاری آنکھ کے سوال ؟
رووٹھو مت جاناں ، ہم ہر جواب جانتے ہیں

ایمے راؤ, دو سطری اشعارآنکھیں, موسم

جب بھی کوئی سرد ہوا کا جھونکا میرے چہرے سے ٹکرایا ہے

urdu dil poetry

جب بھی کوئی سرد ہوا کا جھونکا میرے چہرے سے ٹکرایا ہے
تیرا آہیں بھر بھر کر سسکنا میرے دِل کو محسوس ہوتا ہے

اداس شاعری - غمگین شاعری, ایمے راؤ, دو سطری اشعار

پوسٹوں کی نیویگیشن

1 2 3 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط