Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

دو سطری اشعار

وہ شجر بے ثمر نہیں رہتے

shajar-urdu-shayari

وہ شجر بے ثمر نہیں رہتے
جو کسی آس پر نہیں رہتے

تصویر پر شاعری, دو سطری اشعار

بتاؤں آپ کو مرنے کے بعد کیا ہوگا

Akbar-Allahabadi shayari

بتاؤں آپ کو مرنے کے بعد کیا ہوگا
پلاؤ کھائیں گے احباب فاتحہ ہوگا

اکبر الہ آبادی, دو سطری اشعار, مزاحیہ شاعری

میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں

birthday-poetry-urdu

میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوں
جنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں

اعتبار ساجد, دو سطری اشعار, سالگرہ شاعری

اپنے ہی سامنے دیوار بنا بیٹھا ہوں

zafar-iqbal-dewar

اپنے ہی سامنے دیوار بنا بیٹھا ہوں
ہے یہ انجام اسے رستے سے ہٹا دینے کا

دو سطری اشعار, ظفر اقبالانجام

کاش اس کے رو بہ رو نہ کریں مجھ کو حشر میں

khwaja-mir-dard

کاش اس کے رو بہ رو نہ کریں مجھ کو حشر میں
کتنے مرے سوال ہیں جن کا نہیں جواب

خوجہ میر درد, دو سطری اشعار

اس نا خدا کے ظلم و ستم ہائے کیا کروں

hasrat-mohani-3

اس نا خدا کے ظلم و ستم ہائے کیا کروں
کشتی مری ڈبوئی ہے ساحل کے آس پاس

اداس شاعری - غمگین شاعری, حسرت موہانی, دو سطری اشعارکشتی

میں نے صدیوں گزارنا ہے تجھے

zamana-hai

میں نے صدیوں گزارنا ہے تجھے
تو میرا آخری زمانہ ہے

پیار شاعری - محبت شاعری, دو سطری اشعارزمانہ

مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد

yaad poetry

مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی

پیار شاعری - محبت شاعری, دو سطری اشعار, یاد شاعری

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 … 75 76 77 … 106 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط