Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

اداس شاعری – مشہور شعرا کی اردو شاعری

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

جب کسی اور كے ہوں گے ہَم بھی

ghuroor

جب کسی اور كے ہوں گے ہَم بھی
پِھر تیرا غرور ٹوٹے گا

تصویر پر شاعری, دو سطری اشعار

دھند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پر

jon-elia-poetry

دھند چھائی ہوئی ہے جھیلوں پر
اُڑ رہے ہیں پرند ٹیلوں پر

سب کا رخ ہے نشیمنوں کی طرف
بستیوں کی طرف، بنوں کی طرف
مزید پڑھیں […]

جون ایلیاشام

نہ میری دعا نے سفر کیا نا میرے آنسوؤں نے اثر کیا

duaa

نہ میری دعا نے سفر کیا نہ میرے آنسوؤں نے اثر کیا
تجھے مانگ مانگ کے تھک گئے مرے ہونٹ بھی ہاتھ بھی

آنسو شاعری, دعا شاعری

کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی ، کوئی چھوڑ كے شیش محل چلیا

bulleh-shah

کوئی بن گیا رونق پکھیاں دی ، کوئی چھوڑ كے شیش محل چلیا
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ ، کوئی ریت گرم تے تھل چلیا
کوئی بُھل گیا مقصد آون دا ، کوئی کر كے مقصد حَل چلیا
اتھے ہر کوئی فرید مسافر اے ، کوئی آج چلیا کوئی کل چلیا

بلھے شاہ

کب تلک تجھ پہ انحصار کریں

wasi-shah-4-line

کب تلک تجھ پہ انحصار کریں
کیوں نہ اب دوسروں سے پیار کریں
تو کبھی وقت پر نہیں پہنچتا
کس طرح تیرا اعتبار کریں

وصی شاہوقت

تم کیوں بنے تھے دِل کا سہارا ، جواب دو

jawab-do

تم کیوں بنے تھے دِل کا سہارا ، جواب دو
اب کہاں ہے وہ پیار تمہارا ، جواب دو

کس کو تھا ناز اپنی اداؤں پہ ہر گھڑی
کس نے کیا وفا سے کنارہ ، جواب دو

مزید پڑھیں […]

غزل شاعری

سنو… کوئی خریدار ہے نظر میں ؟

wafa-

سنو… کوئی خریدار ہے نظر میں ؟
مفلسی كے دن ہیں وفا بیچنی ہے

دو سطری اشعار, وفا شاعری

گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ

teri-kami

گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ
اور ان سب كے درمیان تیری کمی اپنی جگہ

رومانوی شاعری

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 … 246 247 248 … 296 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط