Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

غلام ہمدانی مصحفی کی شاعری

اوروں کی طرف تو دیکھتا ہے

ghulam hamdani - 8

اوروں کی طرف تو دیکھتا ہے
ایدھر بھی تو کر نگاہ ظالم

تصویر پر شاعری, دو سطری اشعار, غلام ہمدانی مصحفی

لاکھ ہم شعر کہیں لاکھ عبارت لکھیں

ghulam hamdani dil poetry

لاکھ ہم شعر کہیں لاکھ عبارت لکھیں
بات وہ ہے جو ترے دل میں جگہ پاتی ہے

دل شاعری, غلام ہمدانی مصحفی

باتوں میں لگائے ہی مجھے رکھتا ہے ظالم

ghulam hamdani poetry

باتوں میں لگائے ہی مجھے رکھتا ہے ظالم
وعدے وہی جھوٹے ہیں وہی شام و سحر روز

دو سطری اشعار, غلام ہمدانی مصحفی

میں جن کو بات کرنا اے مصحفیؔ سکھایا

ghulam hamdani - 5

میں جن کو بات کرنا اے مصحفیؔ سکھایا
ہر بات میں وہ میری اب بات کاٹتے ہیں

غلام ہمدانی مصحفی

اک دن تو لپٹ جائے تصور ہی سے تیرے

ghulam hamdani - 4

اک دن تو لپٹ جائے تصور ہی سے تیرے
یہ بھی دل نامرد کو جرأت نہیں ملتی

دل شاعری, غلام ہمدانی مصحفی

حسرت پہ اس مسافر بے کس کی روئیے

ghulam hamdani - 3

حسرت پہ اس مسافر بے کس کی روئیے
جو تھک گیا ہو بیٹھ کے منزل کے سامنے

غلام ہمدانی مصحفیمسافر

آنکھوں کو پھوڑ ڈالوں یا دل کو توڑ ڈالوں

ghulam hamdani - 2

آنکھوں کو پھوڑ ڈالوں یا دل کو توڑ ڈالوں
یا عشق کی پکڑ کر گردن مروڑ ڈالوں

دل شاعری, غلام ہمدانی مصحفیآنکھیں

عید اب کے بھی گئی یوں ہی کسی نے نہ کہا

eid or yaar

عید اب کے بھی گئی یوں ہی کسی نے نہ کہا
کہ ترے یار کو ہم تجھ سے ملا دیتے ہیں

عید شاعری, غلام ہمدانی مصحفی

پوسٹوں کی نیویگیشن

1 2 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط