Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

تصویر پر شاعری

نہیں سجدے کیے ہَم نے کبھی غیروں کی چوکھٹ پر

نہیں سجدے کیے ہَم نے کبھی غیروں کی چوکھٹ پر
ہمیں جس کی ضرورت ہو خدا سے مانگ لیتے ہیں

اسلامک شاعری, تصویر پر شاعریخدا

کاش ہر رات اک ہی منظر ہو

raat-urdu-shayari

کاش ہر رات اک ہی منظر ہو
چاند، پربت، یہ جھیل میں اور تم

پیار شاعری - محبت شاعری, تصویر پر شاعری, دو سطری اشعارچاند

بنتِ ہوا کے نرم لہجے نے

2-line-urdu-poetry

بنتِ ہوا کے نرم لہجے نے
ابن آدم بگاڑ رکھے ہیں

تصویر پر شاعری, دو سطری اشعار

بس پنچھی اڑنے کے قابل ہو جائیں

urdu-shayari

بس پنچھی اڑنے کے قابل ہو جائیں
مانگی ہے اتنی سی مہلت پیڑوں نے

اداس شاعری - غمگین شاعری, تصویر پر شاعری, دو سطری اشعار

ملنے آتا ہے روز غم مجھ سے

udas-shayari

ملنے آتا ہے روز غم مجھ سے
اس نے دیکھا ہوا ہے گھر میرا

تصویر پر شاعری, درد شاعری, دو سطری اشعارغم, گھر

وہ شجر بے ثمر نہیں رہتے

shajar-urdu-shayari

وہ شجر بے ثمر نہیں رہتے
جو کسی آس پر نہیں رہتے

تصویر پر شاعری, دو سطری اشعار

ریت ہی ریت ہے اِس دِل میں مسافر میرے

Rait-He-Rait

ریت ہی ریت ہے اِس دِل میں مسافر میرے
اور یہ صحرا تیرا نقش کفِ پا چاہتا ہے

پروین شاکر, تصویر پر شاعریسفر, مسافر

جھوٹ کے آگے پیچھے دریا چلتے ہیں

wasim-barelvi shayari

جھوٹ کے آگے پیچھے دریا چلتے ہیں
سچ بولا تو پیاسا مارا جائے گا

تصویر پر شاعری, وسیم بریلوی

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 … 10 11 12 … 17 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط