Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

دو سطری اشعار

ڈرتا ہوں پاگل ہی نہ کر ڈالیں

pagal

ڈرتا ہوں پاگل ہی نہ کر ڈالیں
رات ، سمندر ، چاند ، سفر اور یہ خاموشی

اداس شاعری - غمگین شاعری, دو سطری اشعارسمندر

اس کو آنا تھا کہ وہ مجھ کو بلاتا تھا کہیں

zafar-iqbal

اس کو آنا تھا کہ وہ مجھ کو بلاتا تھا کہیں
رات بھر بارش تھی اس کا رات بھر پیغام تھا

بارش شاعری, دو سطری اشعار, ظفر اقبال

بنتِ ہوا کے نرم لہجے نے

2-line-urdu-poetry

بنتِ ہوا کے نرم لہجے نے
ابن آدم بگاڑ رکھے ہیں

تصویر پر شاعری, دو سطری اشعار

بس پنچھی اڑنے کے قابل ہو جائیں

urdu-shayari

بس پنچھی اڑنے کے قابل ہو جائیں
مانگی ہے اتنی سی مہلت پیڑوں نے

اداس شاعری - غمگین شاعری, تصویر پر شاعری, دو سطری اشعار

ڈبو دی تھی جہاں طوفاں نے کشتی

israr-majaz-lakhnawi (3)

ڈبو دی تھی جہاں طوفاں نے کشتی
وہاں سب تھے خدا کیا نا خدا کیا

اداس شاعری - غمگین شاعری, اسرار الحق مجاز- مجاز لکھنوی, دو سطری اشعارکشتی

آپ کو آتا رہا میرے ستانے کا خیال

hasrat-mohani-4

آپ کو آتا رہا میرے ستانے کا خیال
صلح سے اچھی رہی مجھ کو لڑائی آپ کی

حسرت موہانی, دو سطری اشعار

کون پریشان ہوتا ہے تیرے غم سے فراز

aansu-poetry

کون پریشان ہوتا ہے تیرے غم سے فراز
وہ اپنی ہی کسی بات پہ رویا ہو گا

آنسو شاعری, احمد فراز, بےوفا شاعری, دو سطری اشعار

ملنے آتا ہے روز غم مجھ سے

udas-shayari

ملنے آتا ہے روز غم مجھ سے
اس نے دیکھا ہوا ہے گھر میرا

تصویر پر شاعری, درد شاعری, دو سطری اشعارغم, گھر

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 … 74 75 76 … 106 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط