Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

اداس شاعری – مشہور شعرا کی اردو شاعری

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا

اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوا
اب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا

ڈھلتی نہ تھی کسی بھی جتن سے شب فراق
اے مرگ ناگہاں ترا آنا بہت ہوا

ہم خلد سے نکل تو گئے ہیں پر اے خدا
اتنے سے واقعے کا فسانہ بہت ہوا

مزید پڑھیں […]

احمد فراز

عشق اک میر بھاری پتھر ہے

Mir-taqi-mir-shayari

عشق اک میر بھاری پتھر ہے
کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے

میر تقی میر

قرض نگاہ یار ادا کر چکے ہیں ہم

faiz-ahmed-faiz-ghazal

قرض نگاہ یار ادا کر چکے ہیں ہم
سب کچھ نثار راہ وفا کر چکے ہیں ہم

کچھ امتحان دست جفا کر چکے ہیں ہم
کچھ ان کی دسترس کا پتا کر چکے ہیں ہم

مزید پڑھیں […]

غزل شاعری, فیض احمد فیض

زندگی انساں کی اک دَم کے سوا کچھ بھی نہیں

Kuch Bi Nahi By Iqbal

زندگی انساں کی اک دَم کے سوا کچھ بھی نہیں
دَم ہوا کی موج ہے، رم کے سوا کچھ بھی نہیں

گُل تبسّم کہہ رہا تھا زندگانی کو مگر
شمع بولی، گِریۂ غم کے سوا کچھ بھی نہیں

مزید پڑھیں […]

علامہ اقبال

لاکھ ضبط خواہش کے

لاکھ ضبط خواہش کے
بے شمار دعوے ہوں
اس کو بھول جانے کے
بے پناہ ارادے ہوں
اور اس محبت کو ترک کر کے جینے کا
فیصلہ سنانے کو
کتنے لفظ سوچے ہوں
دل کو اسکی آہٹ پر
مزید پڑھیں […]

نوشی گیلانی

آنسو آ جاتے ہیں آنكھوں میں

آنسو آ جاتے ہیں آنكھوں میں
پر لبوں پہ ہنسی لانی پڑتی ہے
یہ محبت بھی کیا چیز ہے
جس سے کرتے ہو اسی سے چھپانی پڑتی ہے

آنسو شاعری

جو میرا ہے میں کسی اور کو کیوں دوں

جو میرا ہے میں کسی اور کو کیوں دوں
میں اپنی محبت میں بچوں کی طرح ہوں

پیار شاعری - محبت شاعری, دو سطری اشعار

بک رہا ہے جنون میں کیا کیا کچھ

بک رہا ہے جنون میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

مرزا غالب

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 … 250 251 252 … 296 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط