Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

اداس شاعری – مشہور شعرا کی اردو شاعری

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا

noshi-gilani-poetry

اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا
اس دل کی جھیل سی آنکھوں میں اک خواب بہت برباد ہوا

یہ ہجر ہوا بھی دشمن ہے اس نام کے سارے رنگوں کی
وہ نام جو میرے ہونٹوں پر خوشبو کی طرح آباد ہوا

مزید پڑھیں […]

نوشی گیلانی

الفاظ کہاں انسان برے ہوتے ہیں

الفاظ کہاں انسان برے ہوتے ہیں
لفظوں سے تو بس جذبات جڑے ہوتے ہیں

TIPU دو سطری اشعار

سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کر

mazdoor poetry

سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کر
مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے

دو سطری اشعار, منور رانامزدور

میں تو محبت کی ‘م’ سے بھی

mohabat-chahta-tha

میں تو محبت کی ‘م’ سے بھی دور بھاگنے والا شخص تھا
اور وہ تھا کہ محبت کی ‘ت’ تک تعاون چاہتا تھا

Khawaja Usman bhl دو سطری اشعار

تسلسل تھا بے خودی کا یا صبح کا غبار تھا

shayari-udas

تسلسل تھا بے خودی کا یا صبح کا غبار تھا
آنكھوں میں اسکی رات کا باقی خمار تھا

مجھ کو پلا كے وہ بڑا مسرور تھا ہوا
میں نے بھی جام لے لیا مجھے اعتبار تھا

مزید پڑھیں […]

پیار شاعری - محبت شاعری

محبت میں اور کتنی ذلت دکھانا چاہتے ہو

mohabbat

محبت میں اور کتنی ذلت دکھانا چاہتے ہو
گھر سے تو نکلوا دیا اب کیا وطن چھڑوانا چاہتے ہو

Khawaja Usman bhl دو سطری اشعار

دل کی باتوں میں نہ آیا کیجئے

dil ki baaton main

دل کی باتوں میں نہ آیا کیجئے
یوں ہمیں نہ آزمایا کیجئے
ہم کو لگتا ہے شبِ ہجراں سے ڈر
چھوڑ کی ہم کو نہ جایا کیجئے

Ghazni چار سطری اشعار, دل شاعری

کما کے جوبھی لاتا ہے وہ گھر پہ وار دیتا ہے

ghar ka karaya

کما کے جوبھی لاتا ہے وہ گھر پہ وار دیتا ہے
کرائے دار کو گھر کا کرایہ مار دیتا ہے

Ghazni دو سطری اشعار

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 … 102 103 104 … 296 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط