ترا خط آنے سے دل کو میرے آرام کیا ہوگا ترا خط آنے سے دل کو میرے آرام کیا ہوگا خدا جانے کہ اس آغاز کا انجام کیا ہوگا