حرمتِ سگِ کوئے یار بھی ہے لازم

حرمتِ سگِ کوئے یار بھی ہے لازم
جسے ہو انا کا خیال محبت نہ کرے
پلکیں اٹھا کر پلکیں جکایا نہ کرو
بات کو یونہی تم الجھایا نہ کرو
زخم بدل جاتے ہیں ناسور کی صورت
درد ذرا سا بھی ہو چھپایا نہ کرو
مزید پڑھیں […]
جو کسی كے راہ میں روڑے اٹکاتے ہیں
حقیقت میں وہ ان کو چلنا سکھاتے ہیں
کچھ وہ ہیں جو مے پینے کو ترستے ہیں
کچھ وہ ہیں جنہیں ساقی خود پلاتے ہیں