Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

تنہائی شاعری

ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے

Hamen Bhi Neend A Jaye Gi

ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ

تنہائی شاعری, دو سطری اشعار, قتیل شفائی

کچھ تو تنہائی کی راتوں میں سہارا ہوتا

tanhai shayari

کچھ تو تنہائی کی راتوں میں سہارا ہوتا
تم نہ ہوتے نہ سہی ذکر تمہارا ہوتا

اختر شیرانی, تنہائی شاعری

خود غرض ہوتا تو ہجوم ہوتا ساتھ

Tanhai poetry

خود غرض ہوتا تو ہجوم ہوتا ساتھ
مخلص ہوں اِس لیے تو تنہا ہوں

تنہائی شاعری, دو سطری اشعار

جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھائی دیتا ہے

akela poetry tanha

جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھائی دیتا ہے
مری طرح سے اکیلا دکھائی دیتا ہے

تنہائی شاعری, شکیب جلالی

بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے

jama ehsani phol bechane

بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے
یاد رکھنا ہی محبت میں نہیں ہے سب کچھ

تنہائی شاعری, جمال احسانیپھول

اِس عید پر پِھر ساتھ ہیں میرے

nice-eid-shayari-2

اِس عید پر پِھر ساتھ ہیں میرے
پَردیس تنہائی اور بس تیری یادیں

تنہائی شاعری, عید شاعری, یاد شاعری

میں ہوں دل ہے تنہائی ہے

tanhai shayari

میں ہوں دل ہے تنہائی ہے
تم بھی ہوتے اچھا ہوتا

تنہائی شاعری, فراق گورکھپوری

آؤ زندگی کو مل کر بتائیں

tanha-tanha1

آ زندگی کو مل کر بتائیں
تو اور میں ، تنہا تنہا

تنہائی شاعری

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 2 3 4 … 6 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط