کبھی جو زندگی کا گوشوارہ دیکھتا ہوں میں کبھی جو زندگی کا گوشوارہ دیکھتا ہوں میں تو ہر مد میں خسارہ ہی خسارہ دیکھتا ہوں میں