عامر کسی کو زلفیں ، کسی کو پسند آنکھیں
عامر کسی کو زلفیں ، کسی کو پسند آنکھیں
ہے جو زیرِ لب تل ، ہے وہ جان کسی کی
زلف کے عنوان پر شاعری کا تازہ ترین مجموعہ پڑھیں۔ مشہور شعرا کی شاعری کا اردو اور رومن اردو میں لطف اٹھائیں
عامر کسی کو زلفیں ، کسی کو پسند آنکھیں
ہے جو زیرِ لب تل ، ہے وہ جان کسی کی
جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا
تب اس کو پہلی ملاقات کا خیال آیا