جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا تب اس کو پہلی ملاقات کا خیال آیا