Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

اداس شاعری – مشہور شعرا کی اردو شاعری

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

آئے تو یوں كے ہمیشہ تھے مہربان

aye-to-yun

آئے تو یوں كے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں كے گویا کبھی آشْنا نہ تھے

افسوس شاعری, چار سطری اشعار, دو سطری اشعار

جمھوریت اک طرزِ حکومت ہے كے جس میں

allama-iqbal-poetry

جمہوریت اک طرزِ حکومت ہے كے جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے

علامہ اقبال

وہ جو بے پناہ چاہتے تھے

وہ جو بے پناہ چاہتے تھے
اب وہ پناہ چاہتے ہیں

اداس شاعری - غمگین شاعری

غضب کی دھوپ تھی تنہائیوں كے جنگل میں

tanhaioon-ka-jungle

غضب کی دھوپ تھی تنہائیوں كے جنگل میں
شجر بہت تھے ، مگر کوئی سایہ دار نہ تھا

تصویر پر شاعری, تنہائی شاعری

دِل ٹوٹ بی جائے تو محبت نہیں مٹتی

dil-shayari

دِل ٹوٹ بھی جائے تو محبت نہیں مٹتی
اِس راہ میں لٹ کر بھی خسارہ نہیں ہوتا

دل شاعری

اتنی شدت سے یاد آتے ہو

yaad-poetry

اتنی شدت سے یاد آتے ہو
جیسے پِھر یاد ہی نہیں آنا

یاد شاعری

کون روتے ہو اِس بے وفا دنیا میں راشد

aansoo-poetry

کیوں روتے ہو اِس بے وفا دنیا میں راشد
آنسوؤں سے تقدیر بدلتی ہوتی تو آج میرا بھی کوئی اپنا ہوتا

آنسو شاعری, دو سطری اشعار

لکھ كے نام میرا ہتھیلی پہ مٹا دیا ہو گا

لکھ كے نام میرا ہتھیلی پہ مٹا دیا ہو گا
پرانا قصہ ہوں آخر بھلا دیا ہو گا

افسوس شاعری

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 … 243 244 245 … 296 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط