مت کہو مجھے اظہار محبت زُبان سے بیان کرنے کو

مت کہو مجھے اظہار محبت زُبان سے بیان کرنے کو
سنا ہے زمانے سے كے ہوتے ہیں کان دیواروں كے بھی
ہونے دو یہ قصہ بیان آنکھوں سے سحر
كہ یہ کر دیتی ہیں ہر بات خاموشی میں بھی
مت کہو مجھے اظہار محبت زُبان سے بیان کرنے کو
سنا ہے زمانے سے كے ہوتے ہیں کان دیواروں كے بھی
ہونے دو یہ قصہ بیان آنکھوں سے سحر
كہ یہ کر دیتی ہیں ہر بات خاموشی میں بھی
نکال دو سینے سے کمبخت ہے یہ دِل
محبت ، محبت ، محبت لگا رکھی ہے
جو میرا ہے میں کسی اور کو کیوں دوں
میں اپنی محبت میں بچوں کی طرح ہوں
وہ تیرا آنکھ بھر کے مجھے دیکھنا
وہ تیرا دیکھنا ہی کمال تھا
میری جستجو كے احساس پر
تیرا لمس بھی تو بے مثال تھا
جھیل کنارے بیٹھ كے دونوں
پھولوں کی برسات کریں
موتی پڑو كے ان آنكھوں میں
سپنوں پہ ہَم بات کریں
اک خواب مسلسل آتا ہے
تیرا چہرہ نیند سجاتا ہے
پھولوں پہ بھنورے کی مانند
میرے دِل کو وہ بہلاتا ہے
آئے ہیں وہ نقاب اتار كے میرے مزار پہ
مجھ سے نصیب اچھا ہے میرے مزار کا
ستارے جو چمکتے ہیں کسی کی چشم حیران میں
ملاقاتیں جو ہوتی ہے جمال ابرو باراں میں
یہ نا آباد وقتوں میں دلِ ناشاد میں ہو گی
محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہو گی