ہم بھی کر لیں جو روشنی گھر میں
ہم بھی کر لیں جو روشنی گھر میں
پھر اندھیرے کہاں قیام کریں
لفظ اندھیرا کے بارے میں مشہور اردو شعرا کی شاعری کا تازہ ترین مجموعہ پڑھیں ہماری شاعری کے مجموعے میں باقاعدگی سے نئی اردو شاعری شامل کی جاتی ہے
یہ آج کون سے طوفان میں ہے سفینہ دل
كے دور دور کنارے نظر نہیں آتے
ہجوم یاس ہے اور منزلوں اندھیرا ہے
وہ رات ہے كے ستارے نظر نہیں آتے