وہ جو خواب تھا بہت سہانہ تھا
وہ جو خواب تھا بہت سہانہ تھا
وہ جس کی آرزو میں چلے فقط فسانہ تھا
آرزو اور خواہش کے عنوان پر مقبول اردو شاعروں کی شاعری کا تازہ ترین مجموعہ پڑھیں. ہماری شاعری کے مجموعے میں باقاعدگی سے نئی اردو شاعری شامل کی جاتی ہے
تمہاری آرزو میں میں نے اپنی آرزو کی تھی
خود اپنی جستجو کا آپ حاصل ہو گیا ہوں میں
خواہش کے اظہار سے ڈرنا سیکھ لیا ہے
دل نے کیوں سمجھوتہ کرنا سیکھ لیا ہے
بہانے اور بھی ہوتے جو زندگی کے لیے
ہم ایک بار تری آرزو بھی کھو دیتے