خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہے اے اکبرؔ خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہے اے اکبرؔ یہی وہ در ہے کہ ذلت نہیں سوال کے بعد