اُدھر سے چاند تم دیکھو، ادھر سے چاند ہم دیکھیں اُدھر سے چاند تم دیکھو، ادھر سے چاند ہم دیکھیں نگاہیں یوں ٹکرائیں کہ دو دلوں کی عید ہو جائے