گوشہِ دِل میں تم ہو

tum-ho-ghazal

گوشہِ دِل میں تم ہو
اوسان فکر میں تم ہو

محور گفتگو تم ہو
مرکزی یاد تم ہو

میری زیست تم ہو
میری دانست تم ہو

میرا تصور شب تم ہو
میرا اجالا حقیقت تم ہو

ہر حصار میں تم ہو مگر نبیل
حصار دسترس میں تم نہیں ہو

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں