بھٹکے ہوؤں کو سیدھا رستہ دکھانے والا ہے تو

hamad-in-urdu

بھٹکے ہوؤں کو سیدھا رستہ دکھانے والا ہے تو
کرم سے اپنے گناہوں سے بچانے والا ہے تو

فقط تجھ پہ ہی بھروسہ ہے مولا
ہر دکھ میں کام آنے والا ہے تو

ہر اک چیز تیرے ہی ہے گن گاتی
کائنات کو نعمتوں سے سجانے والا تو ہے

جو بھٹک گئے ھدایت سے مولا
ان بعد نصیبوں کو موڑ لانے والا تو ہے

کیا مجال كے کچھ لکھے عامر
کیا ہے تو، خود ہی بتانے والا ہے تو

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں