سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ہے میرا سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ہے میرا میں بوڑھا ہوتا جاتا ہوں جواں ہونے کی خاطر