-
مجھ پہ نظریں جمائے کچھ سوچتے ہوئے
-
اپنے ناخنوں کو دانتوں سے کاٹتے ہوئے
-
سامنے کھڑی وہ ایک دم
-
رو پڑی کہ جیسے
-
"وہ سمجھ گئی ہو" میرے سب ارادوں کو
-
میرے سب دردوں کو
ارسال کنندہ Aamir Imtiaz Aamir
مجھ پہ نظریں جمائے کچھ سوچتے ہوئے
اپنے ناخنوں کو دانتوں سے کاٹتے ہوئے
سامنے کھڑی وہ ایک دم
رو پڑی کہ جیسے
"وہ سمجھ گئی ہو" میرے سب ارادوں کو
میرے سب دردوں کو
ارسال کنندہ Aamir Imtiaz Aamir