میں نے اپنی خشک آنکھوں سے لہو چھلکا دیا میں نے اپنی خشک آنکھوں سے لہو چھلکا دیا اک سمندر کہہ رہا تھا مجھ کو پانی چاہئے