کچھ طرز ستم بھی ہے کچھ انداز وفا بھی کچھ طرز ستم بھی ہے کچھ انداز وفا بھی کھلتا نہیں حال ان کی طبیعت کا ذرا بھی