-
کچھ ایسے کام اب کر جاؤں گا میں دل کی راہوں سے اتر جاؤں گا میں
-
مری تعمیر میں صرف ہوئے ہیں ذرات چھونا مت مجھے بکھر جاؤں گا میں
-
تنہائی کی ہوجائے گی اتنی عادت مجھے اپنے ہی ساۓ سے ڈر جاؤں گا میں
-
مہرعلی
ارسال کنندہ Mehar Ali