بے اختیار تیرا نام پکارے جاتے ہیں

tera-naam-shayari

بے اختیار تیرا نام پکارے جاتے ہیں
تجھ سے ملنے تیرے کوچے کو جاتے ہیں

طویل سفر طے کرتے ہیں تیری دید کی خاطر
تمام سفر بس تجھ کو ہی سوچے جاتے ہیں

تصور میں ہر دم تیرا دیدار کرتے رہتے ہیں
جتنا تیرے بارے میں سوچیں مدہوش ہوۓ جاتے ہیں

ایک دن ہوگا تیرا دیدار نصیب ہم کو بھی
بس اسی آس پر چپ چاپ جیۓ جاتے ہیں

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں