آنے کی خوشی ہے الگ ، جانے کا غم الگ

aamir imtiaz urdu-ghazal

آنے کی خوشی ہے الگ ، جانے کا غم الگ
کسی کی خوشی ذات میری ، کس پہ ہے ستم الگ

دیکھ کے ویرانی میری روئے جہاں سارا
اپنا جسے سمجھا ، کرتا ہے تبسم الگ

لڑتا ہوں میں زمانے سے اس كے نام
اس كے دِل میں ہے ابھی وہم الگ

عامر میں ہوں یہاں ، دِل ہے وہاں
روح ہے الگ میری ، ہے جسم الگ

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
تمام تبصرے دیکھیں