کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہی

کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہی
بس تیلیاں جلا كے بجھاتا رہا ہوں میں
جون ایلیا کی شاعری، غزلوں اور نظموں کا بہترین مجموعہ پڑھیے- جون ایلیا ایک مشہور شاعر اور فلسفی تھے – آپ کی شاعری پاکستان اور بھارت میں بے حد مقبول ہے
مجھ کو یہ ہوش ہی نہ تھا تو مرے بازوؤں میں ہے
یعنی تجھے ابھی تلک میں نے رہا نہیں کیا
ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی
آج وہ پڑھ لیا گیا جس کو پڑھا نہ جا سکا
آج کسی کتاب میں کچھ بھی لکھا ہوا نہیں
میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے
جس نے جو بات بھی کرنی ہے سر عام کرے