ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا

ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا
مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا
مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
بس جاتے ہیں دِل میں اِجازَت لیے بغیر
وہ لوگ جنہیں ہَم زندگی بھر پا نہیں سکتے
یہ نظر منتظر ہے تیری آج بھی
دِل کسی اور سے آشنا ہی نہیں
میں کیوں رستہ دوں کسی اور کو
جب کوئی تیرے جیسا بنا ہی نہیں
جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دِل كے
کوئی لے كے رو رہا ہے ، کوئی دے كے رو رہا ہے
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے