Skip to content
  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

SadPoetry.org

  • EN
  • اردو

SadPoetry.org

  • ہوم
  • اردو شعرا
  • شاعری جمع کروائیں
  • لاگ ان
  • اکاؤنٹ بنائیں
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
  • سائٹ کی زبان
    • EN
    • اردو

درد شاعری

ٹوٹ جاتا ہے غریبی میں وہ رشتہ جو خاص ہوتا ہے

ٹوٹ جاتا ہے غریبی میں وہ رشتہ جو خاص ہوتا ہے
ہزاروں یار بنتے ہیں جب پیسہ پاس ہوتا ہے

افسوس شاعری, درد شاعری, دو سطری اشعاررشتہ

میرے دِل میں دیکھ سکو تو شاید یہ جان لو

urdu-love

میرے دِل میں دیکھ سکو تو شاید یہ جان لو
کتنی خاموش محبت تم سے کرتا ہے کو

پیار شاعری - محبت شاعری, درد شاعری, دو سطری اشعار

مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں، جینے کی تمنا کون کرے

sad-urdu-poetry

مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں، جینے کی تمنا کون کرے
یہ دنیا ہو یا وہ دنیا، اب خواہشِ دنیا کون کرے

افسوس شاعری, درد شاعری, دو سطری اشعار

ملا تو اور بھی تقسیم کر گیا مجھ کو

ملا تو اور بھی تقسیم کر گیا مجھ کو
سمیٹنا تھی جسے میری کرچیاں محسن

افسوس شاعری, درد شاعری, محسن نقوی

رات دہلیز پر بیٹھی رہیں آنکھیں میری

رات دہلیز پر بیٹھی رہیں آنکھیں میری
تو نہ آیا تو کوئی خواب ہی بھیجا ہوتا

جدائی شاعری, درد شاعری

احساس محبت کی مٹھاس سے مجھے آگاہ نہ کر

احساس محبت کی مٹھاس سے مجھے آگاہ نہ کر
یہ وہ زہر ہے جو میں پہلے بھی پی چکا ہوں

جدائی شاعری, درد شاعری, دو سطری اشعار

بہت درد چھپے ہیں رات كے ہر پہلو میں

بہت درد چھپے ہیں رات كے ہر پہلو میں
اچھا ہو كے کچھ دیر كے لیے نیند آ جائے

اداس شاعری - غمگین شاعری, درد شاعری

سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

urdu-poetry

سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
تیری آنكھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

آنسو شاعری, درد شاعری, وصی شاہآنکھیں, سمندر

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچھلا صفحہ 1 … 11 12 13 اگلا صفحہ

اردو شعرا

  • ابن انشا
  • احسان دانش
  • احمد فراز
  • احمد ندیم قاسمی
  • الطاف حسین حالی
  • امجد اسلام امجد
  • انور مسعود
  • بلھے شاہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • پروین شاکر
  • جون ایلیا
  • حبیب جالب
  • خالد مسعود خان
  • داغ دہلوی
  • راحت اندوری
  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • فرحت عباس شاہ
  • فیض احمد فیض
  • قتیل شفائی
  • محسن نقوی
  • منیر نیازی
  • مرزا غالب
  • مومن خان مومن
  • میاں محمد بخش
  • میر تقی میر
  • ناصر کاظمی
  • نوشی گیلانی
  • واصف علی واصف
  • وصی شاہ
  • تمام شعرا کی فہرست دیکھیں

ہمیں فالو کریں

اردو شاعری

  • دو سطری اشعار
  • چار سطری اشعار
  • آنسو شاعری
  • آزادی کے دن پر شاعری
  • اداس شاعری – غمگین شاعری
  • اسلامک شاعری
  • افسوس شاعری
  • امید شاعری
  • انتظار شاعری
  • بارش شاعری
  • بدنام شاعری
  • بےوفا شاعری
  • پیار شاعری – محبت شاعری
  • تنہائی شاعری
  • تصویر پر شاعری
  • پنجابی شاعری
  • جدائی شاعری
  • حسن شاعری
  • خودی شاعری
  • درد شاعری
  • دل شاعری
  • دسمبر شاعری
  • دعا شاعری
  • دوستی شاعری
  • رومانوی شاعری
  • زندگی شاعری
  • سالگرہ شاعری
  • عید شاعری
  • عشق شاعری
  • غزل شاعری
  • مزاحیہ شاعری
  • ماں شاعری
  • متاثر کن شاعری
  • وفا شاعری
  • یاد شاعری
  • مزید مجموعے دیکھیں
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط