ہزاروں غم زمانے كے ڈرا مجھ کو نہیں سکتے
ہزاروں غم زمانے كے ڈرا مجھ کو نہیں سکتے
بہت مضبوط ہوں میں بھی رلا مجھ کو نہیں سکتے
تمھارے دِل میں جو کچھ ہے کہو مجھ سے میرے دلبر
سبھی سے درد کہتے ہو بتا مجھ کو نہیں سکتے
ہزاروں غم زمانے كے ڈرا مجھ کو نہیں سکتے
بہت مضبوط ہوں میں بھی رلا مجھ کو نہیں سکتے
تمھارے دِل میں جو کچھ ہے کہو مجھ سے میرے دلبر
سبھی سے درد کہتے ہو بتا مجھ کو نہیں سکتے
بے وفائی سے پریشان بھی ہو جاتے ہیں
نرم جھونکے کبھی طوفان بھی ہو جاتے ہیں
ہَم نے محبوب جو بدلہ تو تعجب کیسا
لوگ کافر سے مسلمان بھی ہو جاتے ہیں
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
ملا کی اذاں اور ، مجاہد کی اذاں اور